عالمی شہرت یافتہ، خاندانی حکیم جناب حکیم محمد بابر افضال

(F.T.J, B.U.M.S)

عالمی شہرت یافتہ محترم جناب حکیم محمد افضال بابر بخاری (فاضل الطب والجراحت، ماہرنباض، ماہر علاج بالغذا، سپیشلسٹ، ہربل میڈیسنز) جو کسی تعارف کے محتاج نہیں؛ آپ کا شمار طِب کی دنیا کے اُن بڑے حکما ء میں ہوتا ہے جنہوں نے قدرتی علاج کی اہمیت کو پوری دنیا میں اجا گر کیا۔ آپ نیشنل کونسل فار طِب، حکومتِ پاکستان، اسلام آباد سے سند یافتہ طبیب ہیں اور خاندانی حکیم کے طور پر پوری دنیا میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔

حکیم محمد افضال بابر بخاری ماہر علم طِب کے علاوہ ماہر علم، نجوم، ماہر علمِ الرمل، آسٹرو پامسٹ اور ماہر علم الاعداد بھی ہیں۔طِبِ کی دنیا میں آپ نے گراں قدر خدمات سر انجام دیں جن کو پوری دنیا میں سراہا جاتا ہے۔اپنی تحقیقات (ریسرچ) اور دیگر امور کیلئے آ پ دنیا کے اڑتیس سے زائد ممالک جن میں سعودی عرب، اُردن، مصر، بحرین، دبئی، مراکش، ازبکستان، ترکی، چائنہ، تھائی لینڈ اور یورپ کے تمام ممالک بھی شامل ہیں۔ آپ نے ہر فورم پر قدرتی علاج کی اہمیت کو اجاگر کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ اس وقت پاکستان اور پاکستان سے باہر مختلف اطباء حضرات اور اداروں کی سرپرستی کر رہے ہیں جن میں النوردواخانہ، قابلِ زکر ہے۔

حکیم محمد افضال بابر بخاری کی معلوماتی ویڈیوز اور وی لاگز یو ٹیوب پر آپ کے چینل حکیم بابر پر موجود ہیں جہاں ان کے لاکھوں کی تعداد میں فالورز اور چاہنے والے موجود ہیں۔

What we do for you?

We Promise You: Quality, Safety & Efficacy

At Al-Noor Dawakhana, ingredients and finished products testing is the backbone of our quality assurance programs. The investments we’ve made in the laboratories and technical staff help us to ensure quality and purity.

Our strict requirements for ingredient quality and comprehensive scientific process ensure that every lot of ingredients accepted into our facility meets our stringent specifications.

Al-Noor Dawakhana meets the cGMPs to ensure our delivery of commitment to quality. Al-Noor Dawakhana was one of the first companies to be cGMP certified.

Our values

Our values are to be applied for as the basis for everyday behavior and decision making. In addition, ongoing attention an adherence to our business conduct policies are essential to our success. As we work together to build a strong future, we will all continue to live our values, and apply the high standards embodied end our business conduct policies every day and all the time. All of our customers expect this of us. More importantly, we expect from ourselves.

Navigation

Recently Viewed

Close

Close

Categories